لاہور:کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو چھ ماہ کا ریلف دے دیا ۔
جی این این کے مطابق کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 19 فروری تک محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانا تھا لیکن عدالت نے فیصلہ سنانے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 31 مارچ تک سنانے کا اعلان کر رکھا تھا ۔
تاہم اب کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر عمر اکمل کی سزا ڈیڑھ سال سے کم کرکے ایک سال کر دی گئی، عدالت نے عمر اکمل پر 42 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل فائیو سے قبل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو 36 ماہ کی سزا سنائی تھی۔سزا کے خلاف عمر اکمل نے اپیل دائر کی تھی جس پر آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کی سزا 36 ماہ سے کم کر کے 18 ماہ کر دی تھی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ایک اپیل دائر کی تھی کہ عمر اکمل کو 36 ماہ کی جو سزا سنائی گئی ہے اسے ہی برقرار رکھا جائے۔ دوسری جانب عمر اکمل نے ایک اور اپیل دائر کی تھی کہ ان کی 18 ماہ کی سزا بھی ختم کی جائے کیونکہ انہیں یہ سزا غلط دی گئی ہے۔
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- ایک گھنٹہ قبل
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی
- 2 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 26 منٹ قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- ایک گھنٹہ قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 19 منٹ قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- 3 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- 5 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 5 گھنٹے قبل