دبئی : آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 74 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، آسٹریلیا نے 74 رنز کاٹارگٹ 2 وکٹیں گنوا کر پورا کر لیا۔
Australia are one step closer to the semis ?#T20WorldCup | #AUSvBAN | https://t.co/sLOukVJrmH pic.twitter.com/LEqQ4hS2TT
— ICC (@ICC) November 4, 2021
آسٹریلیا کے کپتان ایرون فِنچ 20 گیندوں پر 40 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ڈیوڈ وارنر نے 18 جبکہ میچل مارش نے 16 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کے تسکین احمد اور شوریفل اسلام نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
بنگلہ دیش کی جانب سے محمد نعیم 17، محمد اللہ 16 اور شمیم حسین 19 رنز بنا سکے۔آسٹریلیا کی جانب سے میچل اسٹراک نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ، ایڈم زمپا 5، میکس ویل 1 اور جوش نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔یہ میچ جیتنے کے بعد آسٹریلیا 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔ بنگلا دیش کی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہ جیت سکی۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل




