مقبوضہ کشمیر میں ساڑھے 5 ہزار اضافی قابض دستوں کی تعیناتی پر شدید تحفظات ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بھارتی قابض افواج نے کشمیریوں پر ناقابل تصور مظالم کیے ہیں۔


ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ساڑھے 5 ہزار اضافی قابض دستوں کی تعیناتی پر شدید تحفظات ہیں، بھارتی قابض افواج نے کشمیریوں پر ناقابل تصور مظالم کیے ہیں، ان مظالم میں پیلٹ گنز کا استعمال, جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل عام, جبری گمشدگیاں, تشدد اور زیر حراست اموات شامل ہیں۔
عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری کو بھارتی ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی کثیر خلاف ورزیوں، جنگی جرائم پر ڈوزیئر دیا ہے، ڈوزیئر میں عالمی برادری کو انسانیت کے خلاف جرائم کے ناقابل تردید ثبوت دئیے گئے ہیں، 9 لاکھ قابض افواج والے دنیا کے بڑے ملٹرائزڈ زون میں اضافی دستوں کی تعیناتی کشمیریوں پر مظالم میں اضافے کا باعث بنے گی۔

بنوں، پولیس چوکی پر خوارج کے حملے بھرپور جوابی کارروائی سے پسپا
- 33 minutes ago

راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے
- an hour ago
حالیہ بارشوں اور گلیشئیرز کے پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ
- 3 hours ago
امریکی اداکار میلکم جمال وارنر کوسٹا ریکا کے سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک
- 22 minutes ago

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قدیم روایت کے تحت ہونے والی ایک انوکھی شادی
- an hour ago

دورہ انگلینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان انجری کا شکار، ٹیم سے باہر
- 4 hours ago

مون سون ، چوتھے اسپیل کے دوران کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب
- 3 hours ago

بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کا اعلان، باضابطہ درخواست جمع کرا دی
- 2 hours ago

بابوسرٹاپ اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
- 2 hours ago

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس:گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
- 2 hours ago

سیکرٹری پاور ڈویژن کی بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کی تصدیق
- 2 minutes ago