دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 173 رنز کا ہدف دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 15th 2021, 1:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 172رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لئے 173 رنز کا ہدف دیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ولیمسن نے 85 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی،مارٹن گپٹل 28،گلین فلپس 18 جبکہ جیمس نیشام نے ناقابل شکست 13 رنز بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سےجوش ہزلی ووڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایڈم زمپا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

گدھوں کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے شواہد مل گئے: فوڈ اتھارٹی
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے
- 14 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر کو نااہل قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

بابوسر ناران شاہراہ سیلاب کے ایک ہفتے بعد بحال، سیاحوں کی تلاش جاری
- 15 گھنٹے قبل

انگلینڈ اور بھارت میچ : پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر کرکٹ مداح کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

کمشنر پشاور کی زیر صدارت اجلاس، تیراہ کے متاثرین کیلئے ریلیف کی منظوری
- 15 گھنٹے قبل

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ امریکہ پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل

عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 14 گھنٹے قبل

غزہ میں امدادی مراکز جلد قائم کریں گے ، امریکی صدر
- 14 گھنٹے قبل

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات