سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی سے متاثرہ ہر تارکین وطن کے خروج وعودہ ویزے اور اقامے کی توسیع 30 نومبر تک کی گئی۔

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ امیگریشن(جوازات) نے خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک اور سوال پر وضاحت جاری کی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل ایک شہری نے استفسار کیا کہ میں اس وقت پاکستان میں ہوں اور خروج عودہ 30 نومبر کو ختم ہونے والا ہے، کیا مزید توسیع ممکن ہے؟۔
جوازات نے بتایا کہ وہ اقامہ ہولڈر غیر ملکی جو سعودی عرب سے ممنوعہ ممالک گئے ہوئے ہیں ان کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں حکومتی احکامات کے تحت 30 نومبر 2021 تک مفت توسیع کررہے ہیں۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی سے متاثرہ ہر تارکین وطن کے خروج وعودہ ویزے اور اقامے کی توسیع 30 نومبر تک کی گئی۔ محکمہ کا کہنا تھا کہ کفیل اقامے اور ویزے کی توسیع کا اختیاری عمل استعمال کرتے ہوئے دستاویزات کی 30 نومبر کے بعد بھی تجدید کرا سکتا ہے تاہم مفت توسیع کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
خیال رہے کہ سفری پابندی کے باعث سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کی سہولت کے لیے ان کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں بھی مفت اضافہ کے خصوصی رعایت دی۔

محکمہ موسمیات کا لاہور ،کراچی اور اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
- 2 hours ago

موجودہ حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات
- 4 hours ago

اسٹار لنک کو ایک بار پھر مشکلات کاسامنا، انٹرنیٹ سروس متاثر
- 2 hours ago

امریکی صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
- 22 minutes ago

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
- 3 hours ago

سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب کا نقصان جبکہ لاکھوں ایکڑ اراضی تباہ ہو گئی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
- 3 hours ago

دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسزکی لکی مروت، بنوں میں کارروائیاں،31 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردجہنم واصل
- 35 minutes ago

ایشیا کپ میچ میں نامناسب رویہ، پی سی بی نے آئی سی سی سے میچ ریفری ہٹانے کا مطالبہ کردیا
- 25 minutes ago

گوگل جیمینی’ ’ نینو بنانا ایپ‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم
- 6 hours ago

جلالپور پیروالا کے قریب ایم فائیو موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، روڈ ٹریفک کے لیے بند
- an hour ago

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کا نامناسب رویہ، پاکستان ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا
- 5 hours ago