اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے اور یہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی بینکنگ چینلز کے ذریعے جو پیسہ بھیجیں گے انہیں بہت سی سہولیات دی جائیں گی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی روشن ڈیجیٹل کے ذریعے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کیونکہ اوورسیز پاکستانی اپنا زیادہ پیسہ پلاٹس اور گھروں پر خرچ کرتے ہیں،اس لیے اوورسیز پاکستانیوں کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری پراپرٹی میں آتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس میں بھی چھوٹ دیں گے، 90 لاکھ پاکستانی بیرون ملک موجود ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کریں اور ان کے لیے آسانیاں پیدا ہوں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی جتنا پیسہ بھیجیں ہم انہیں اتنی زیادہ سہولیات دیں گے اور میں چاہتا ہوں کہ زیادہ پیسہ بھینے والے اوورسیز کو ہم وی آئی پی بنا دیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں ہم نے کبھی اپنی برآمد پر توجہ ہی نہیں دی لیکن اب حکومت برآمد میں اضافے کے لیے پوری کوشش کر رہی ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 6 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 6 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- an hour ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 6 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago



