Advertisement
علاقائی

این اے 133 ضمنی انتخاب میں پبلک آفس ہولڈرز کے حلقے میں داخلے پر پابندی

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن اسمبلی، حکومتی عہددران اور پبلک آفس ہولڈرز  کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے دوران داخلے پر پابندی عائد کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 30th 2021, 12:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 133 ضمنی انتخاب میں پبلک آفس ہولڈرز کے حلقے میں داخلے پر پابندی

تفصیلات کے مطابق ریٹرنگ آفیسر نے اس حوالے سے سی سی پی او لاہور اور ڈی سی کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ الیکشن قوانین کے مطابق کوئی پبلک آفس ہولڈر حلقے میں کسی سطح پر بھی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔

مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ اگر کوئی رکن اسمبلی یا پبلک آفس ہولڈرز حلقے میں انتخابی مہم چلائیں تو پولیس فوری کارروائی کرکے متعلقہ شخصیت کو حلقے سے باہر نکالے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات 5 دسمبر کو ہونے ہیں ، قوانین کے مطابق تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کرنے ہیں۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • ایک دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 4 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 منٹ قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی