ذرائع کا بتانا ہے کہ تاحال کسی کھلاڑی اور عملے میں وائرس کی کوئی علامات نہیں ہے۔


کراچی: کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر ویمن کرکٹ ٹیم کو تین روز کے لیے قرنطینہ کردیا گیا۔
پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر میں شرکت کےلیے زمبابوے گئی تھی جو اومی کرون وائرس کے خطرے کے پیش کوالیفائر ختم ہونے کےباعث وطن واپس پہنچ گئی۔
ویمنز کرکٹرز آج زمبابوے سے براستہ عمان وطن پہنچی ہیں جنہیں تین روز کے لیے قرنطینہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ویمن ٹیم نمیبیا سے ہوتی ہوئی آج صبح پاکستان پہنچی ہے جس کے بعد مقامی ہوٹل میں 27 افراد بشمول کھلاڑیوں کوقرنطینہ کیاگیا ہے جہاں انہیں تین روز گزارنا ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ٹیم کے تمام افراد کے پی سی آر اور دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے جس کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تاحال کسی کھلاڑی اور عملے میں وائرس کی کوئی علامات نہیں ہے۔

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 5 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 7 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- ایک گھنٹہ قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 5 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 5 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 2 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- ایک گھنٹہ قبل