لاہور: اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔


تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ انہیں بالی وڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر وِشال بھاردواج نے فلم کی پیشکش کی تھی۔
اداکار کا کہنا تھا کہ مجھ سے 2 بار رابطہ کیا گیا، پہلی مرتبہ وشال بھاردواج چاہتے تھے کہ میں ان کی فلم میں کام کروں جس میں میرے مدمقابل پریانکا چوپڑا تھیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ فلم وقت کی کمی کی وجہ سے میں نہیں کرسکا تھا کیونکہ اس وقت میں پہلے ہی پاکستانی فلم 'وار' کی عکسبندی میں مصروف تھا، میرا اور پریانکا کا وقت سیٹ نہیں ہو پارہا تھا،جس کی وجہ سے مجھے معذرت کرنی پڑی۔
شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ دوسری بار ہدایت کار رام گوپال ورما کی جانب سے مجھے فلم کی پیشکش ہوئی تھی،وہ چاہتے تھے کہ میں ان کی ٹیم کے ساتھ 6 سے 7 ماہ کا عرصہ گزاروں، ان کا مقصد تھا کہ پاکستانی اداکار ان کی انڈسٹری کے بارے میں ہر طرح سے آگاہ ہو،لیکن میرے پاس اس کے لیے وقت نہیں تھا۔

پنجاب اسمبلی:قائم مقام اسپیکر کا اپوزیشن کے 26معطل ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم
- 14 hours ago

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچرسمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 15 hours ago

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم
- 13 hours ago

معروف قوال شیر میاندادکا میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر پر تاریخی قوالی نائٹ شو
- 13 hours ago
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 12 hours ago

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 14 hours ago
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے
- 5 hours ago

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago

بنگال ٹائیگرز نےشاہینوں کو دوسرےٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 10 hours ago

انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20 غیر ملکی باشندے گرفتار
- 15 hours ago
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 5 hours ago

اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کر دہ عالمی تنازعات کے پر امن حل سے متعلق قرارداد منظور
- 10 hours ago