کرناٹک میں باحجاب لڑکی مسکان کو ہندو انتہا پسندوں نے کالج جاتے ہوئے ہراساں کیا تھا جس کے جواب میں لڑکی نے ڈرے بغیر نعرہ تکبیر بلند کیا تھا۔


بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اداکارہ کم اور مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں کی ترجمان زیادہ لگتی ہیں۔
بھارت میں اس وقت انتہا پسند، مسلمان خواتین کے حجاب کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، اور ان کو ہراساں کر رہے ہیں، جس کا مسلمان خواتین دلیری اور بہادری سے سامنا کر رہی ہیں، لیکن اس میں بھی بالی ووڈ اداکارہ نے زہر اگلنا شروع کر دیا۔

کنگنا نے کہا کہ اتنی ہمت ہے تو افغانستان میں برقع نہ پہن کر دکھائیں، آزاد ہونا سیکھیں نہ کہ اپنے آپ کو پنجرے میں قید کریں۔
تاہم بالی ووڈ کی سئنیر اداکارہ اور جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمیٰ نے کنگنا کو جواب دیتے ہوئے، پورے بھارت سے ہی سوال کر ڈالا، انہوں نے لکھا کہ اگر میں غلط ہوں تو مجھے درست کریں، افغانستان ایک مذہبی ریاست ہے اور جب میں نے آخری بار چیک کیا تھا تو ہندوستان ایک سیکولر جمہوری جمہوری ریاست تھی؟
یاد رہے کہ کرناٹک میں باحجاب لڑکی مسکان کو ہندو انتہا پسندوں نے کالج جاتے ہوئے ہراساں کیا تھا جس کے جواب میں لڑکی نے ڈرے بغیر نعرہ تکبیر بلند کیا تھا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 21 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل






