گجرات: بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔
عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم الیکشن میں آئیں، ہمارا مقابلہ کریں، انہیں پتہ لگ جائے گا، ہمارے مارچ سے اسلام آباد والے گھبرا گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عوامی نمائندے سامنے آئیں گے تو وہ ان کے مسائل بھی حل کریں گے،عمران خان خان ایمپائر کی انگلی کی وجہ سے اقتدار میں آئے ہیں اور جاتے جاتے بھی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہماری موجودگی سے لاہو رگونج اٹھا اوراب ہم اسلام آباد کی طرف جا رہے ہیں، وزیراعظم کے پاس 24 گھنٹے ہیں ، فوری استعفیٰ دیں، وزیراعظم کو پتہ لگ جائے گا کہ عوام کس کےساتھ ہیں؟
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ہروعدہ جھوٹا ثابت ہوا، آئی ایم ایف سے ڈیل کر کے ملک کو مشکل سے دوچار کردیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 7 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 6 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 6 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 6 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 6 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 7 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- 5 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 6 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 6 گھنٹے قبل