Advertisement

13 برس بعد ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی صرف 3 بیٹرز ڈبل فگرز اننگز کھیل سکیں۔ ڈیانڈرا ڈوٹن نے 27 رنز بنائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 21st 2022, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
13 برس بعد ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی

پاکستان کا ویمنز ورلڈ کپ میں جیت کے لیے 13 سال کا طویل انتظار ختم ہو گیا، پاکستانی ٹیم نے ہیملٹن کے سیڈن پارک میں بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 20 اوورز میں 90 رنز کا ہدف ملا،  پاکستان کی ندا ڈار نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی صرف 3 بیٹرز ڈبل فگرز اننگز کھیل سکیں۔ ڈیانڈرا ڈوٹن نے 27 رنز بنائے جب کہ کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے 18 رنز بنائے۔ ایفی فلیچر 12 رنز بنا سکیں۔

پاکستان کی طرف سے ندا ڈار نے 4 اوورز میں 10 رنز دے کر 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ نشرح سندھو، فاطمہ ثنا اور عمیمہ سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب میں پاکستان کی طرف سے اوپنر منیبہ علی 37 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ بسمہ معروف کے 20 اور عمیمہ سہیل کے 22 رنز بنائے۔

 

Advertisement
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 گھنٹے قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 دن قبل
Advertisement