کراچی : پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے، تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلے جا رہے ہیں ۔جنوبی افریقہ نے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک 4وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے۔ جنوبی افریقا کو پاکستان پر اب تک صرف 29 رنز کی برتری حاصل ہوسکی ہے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے دوسری اننگز میں ڈین ایلگر یاسر شاہ کی گیند پر 29 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ایلگر کے آؤٹ ہونے کے بعد رسی وین ڈر ڈوسن 64، مارکرم 74 اور ڈوپلیسی 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کیشو مہاراج اور کوئنٹن ڈی کاک اب بھی وکٹ پر موجود ہیں۔پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 3 اور نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں فواد عالم نے 109، فہیم اشرف نے 64، اظہر علی نے 51 اور محمد رضوان نے 33 رنز بنائے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 5 hours ago








