ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا
دفاعی بجٹ کے لیے 1586 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 1232 ارب روپے کی گرانٹس دی جائیں گے۔


وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے.
وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو 4215 ارب روپے منتقل ہوں گے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو آئندہ سال 7255ارب کا ٹیکس جمع کرے گا۔نان ٹیکس کی مد میں 1626 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ رکھا گیا ہے۔
دفاعی بجٹ کے لیے 1586 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 1232 ارب روپے کی گرانٹس دی جائیں گے۔
قرض اور سود کی ادائیگیوں پر 3523 ارب روپے رکھے جائیں گے۔حکومتی امور چلانے کےلیے 550 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پنشن کی مد میں 530 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔سبسڈیز کی مد میں 578 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔
آیندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کا حجم 800 ارب روپے ہوگا۔بجٹ کا خسارہ 4282 ارب روپے تک محدود رکھنے کا تخمینہ ہے۔بجٹ کا خسارہ معیشت کا 5.5 فیصد تک محدود رکھا جائے گا۔
آئندہ مالی سال معیشت کا حجم 78197 ارب روپے ہوگا۔بجٹ میں توانائی شعبے کےلیے 500 ارب روپے کی سبسڈی کا تخمینہ ہے۔بجٹ میں آئی پی پیز کو 190 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔
بجٹ میں آر ایل این جی کی مد میں 20 ارب روپے کی سبسڈی مختص کیے جائیں گے۔ زیر ریٹڈ سیکٹر کو ایل این جی کی فراہمی پر سبسڈی دی جائے گی۔بجٹ میں صنعتوں کے لیے 52 ارب روپے کی سبسڈی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل
- 9 گھنٹے قبل

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 8 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 7 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 4 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
- 8 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 7 گھنٹے قبل