انہیں بہت ذلیل و خوارکیاگیا کہ لگنے لگاتھاوہ کسی گناہ کی سزا کاٹ رہی ہیں۔


کراچی: تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت آج کراچی میں انتقال کر گئے ۔جس کے بعد ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی جانب سے فوری ردعمل دیکھنے میں آیا۔
سماجی رابطے کی سایٹ ٹویٹر پر سیدہ دانیہ شاہ سے منسوب اکاؤنٹ میں انہوں نے لکھا کہ “زندگی بہت غیریقینی ہے، ہم چاہتے کچھ ہیں، کسی چیز کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ملتا کچھ اورہے’۔
Life is so unpredictable...We desire something, plan something and get something else .... #amirliaquat
— Syeda Dania Shah (@SyedaDaniaShah) June 9, 2022
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کے مجھے یقین نہیں آرہا۔
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ شاہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ایک اور ٹویٹ پر انہوں نے ریٹویٹ کیا ہوا ہے کہ جو مرضی ہو قصور وار عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالراور تحریک انصاف کے منحرف رکن آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے، ان کی رہائش کراچی کے علاقے خداد داد کالونی میں تھی۔
یاد رہے کہ دانیہ شاہ نے عامرلیاقت کےخلاف خلع کا دعویٰ دائر کر رکھاہے ۔عامر لیاقت اور دانیہ شاہ میں سنگین اختلاف چل رہے تھے۔ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر سنگین الزمات بھی عائد کیے اور ان کا دعویٰ تھاکہ ان کے شوہرکئی کئی روزتک انہیں کمرے میں بندرکھتے، ساری ساری رات جگاتے اور کھانا تک نہیں دیتے تھے، انہیں بہت ذلیل و خوارکیاگیا کہ لگنے لگاتھاوہ کسی گناہ کی سزا کاٹ رہی ہیں۔
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 12 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 12 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 15 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 9 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 14 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل








.webp&w=3840&q=75)



