اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسد عمر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ موجودہ سرکار کی نااہلی اور عدم دلچسپی کے باعث ملکی معیشت زوال کا شکار ہوگئی ، ایک ہفتےمیں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ بنیادی ضروریات کی اشیاء کے افراط زر میں 37 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور کرپٹ، نااہل حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔
بنیادی ضروریات کی اشیاء کے افراط زر میں 37٪ سے زائد اضافہ. یہ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے. صرف ایک ہفتے میں 3.68٪ کا اضافہ. پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایک ہفتے میں اتنا اضافہ نہیں ہوا. امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 30, 2022

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل







