Advertisement

وزیراعظم  نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر قومی مہم کا آغاز کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 19th 2022, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اس   موقع پر خطاب میں والدین پر زور دیا کہ وہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں تاکہ ملک سے پولیو کا خاتمہ کیا جا سکے۔

وزیر اعظم نے ملک سے اِس بیماری کے خاتمے میں پولیو کارکنوں کی کوششوں کو سراہا، انہوں نے فرض کی انجام دہی میں جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس سلسلے میں محکمہ صحت کی ٹیموں کا شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف نے یقین دلایا کہ حکومت ملک سے اِس بیماری کے خاتمے کیلئے تمام ممکن اقدامات کرے گی۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی اِس موقع پر موجود تھیں۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 15 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ