Advertisement
ٹیکنالوجی

نیٹ فلکس پر نئے فیچر"سلیپ ٹائمر" کی آزمائش

کیلی فورنیا: مشہور آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر ایک اہم فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس کا نام 'سلیپ ٹائمر' ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 31st 2021, 10:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت نیٹ فلکس  صارفین اپنا سلیپ ٹائم سیٹ کر سکیں گے۔جب صارفین نیٹ فلکس پرکوئی شو دیکھ رہے ہونگے تو  اسکرین پر دائیں طرف اوپر کی جانب ایک سلیپ  ٹائمر بٹن نظر آئے گا۔

 صارفین نیٹ فلکس پر 15، 30، 45 منٹ اور شو کے اختتام کی حد تک  ٹائم سیٹ کر سکیں گے۔ نیٹ فلکس ایپ وقت کی حد ختم ہونے پر ویڈیو چلانا بند کردے گی۔

Advertisement
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 20 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
Advertisement