کیلیفورنیا: حال ہی میں ہیکرز نے فیس بک کے 53 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ صارفین کا ڈیٹا چوری کر کے انٹرنیٹ پر پوسٹ کردیا تھا لیکن آپ یہ جان کر حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے کہ اس ڈیٹا میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی معلومات بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے فیس بک کے 53 کروڑ 30 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری کر کے آن لائن لیک کردیا تھا جس میں کمپنی کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی معلومات بھی شامل ہیں۔
ان معلومات میں مارک زکربرگ کا فون نمبر، ازدواجی حیثیت، لوکیشن، آئی ڈی اور تاریخ پیدائش سمیت دیگر انتہائی ذاتی معلومات شامل ہیں لیکن ذاتی ڈیٹا کی چوری ہونے کا شکار ہونے والے افراد میں صرف مارک زکربرگ ہی نہیں بلکہ فیس بک کے دیگر دو بانیان بھی شامل ہیں۔
ایک بیان میں فیس بک نے کہا ہے کہ ہیکرز نے جو ڈیٹا انٹرنیٹ پر ڈالا ہے وہ اگست 2019 میں فیس بک پر ہیکنگ کے ذریعے چوری کیا گیا تھا۔ہیکرز نے جو ڈیٹا چوری کر کے انٹرنیٹ پر لیک کیا ہے اس تک کوئی بھی انٹرنیٹ صارف مفت میں رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی مشہور اور بڑی شخصیات کے فون نمبرز چیک کیے ہیں اور یہ نمبر واقعی درست ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- an hour ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- an hour ago






