واٹس ایپ انڈیا کے سربراہ اور میٹا انڈیا پبلک پالیسی چیف نے استعفیٰ دے دیا
نئی دلی : فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے انڈیا میں سربراہ اجیت موہن کے حریف سنیپ میں جانے کے دو ہفتے بعد ہی میٹا کے کنٹری لیڈر برائے پبلک پالیسی راجیو اگروال نے بھی آج استعفیٰ دے دیا ہے،

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 16th 2022, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میٹا نے اس کی تصدیق کی ہے۔ میٹا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واٹس ایپ کے انڈیا کے سربراہ ابھیجیت بوس نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔
میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راجیو اگر وال نے کسی دوسرے ادارے میں جانے کیلئے میٹا کو خیر باد کہا ہے۔ کمپنی نے ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ میٹا نے ان کی جگہ شیوناتھ ٹھکرال کو تعینات کیا ہے، اس سے قبل وہ بھارت میں واٹس ایپ کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر تھے۔ وہ میٹا کے تمام پلیٹ فارمز کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر ہوں گے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






