کوٹلی آزاد کشمیر میں اندوہناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے نکیال کے نواحی گاؤں موہڑہ نارہ میں تیزرفتاری کے باعث ایک کار کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افرادزخمی ہوئے۔
آزاد کشمیر پولیس کے مطابق کار کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچیاں بھی شامل ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 4 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






