میچ شام 7 بجے شروع ہوگا
لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں آج (جمعرات) کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ
شاداب خان، ایلکس ہیلز، آصف علی، کولن منرو، حسن نواز، رسی وین ڈیر ڈوسن، صہیب مقصود، فہیم اشرف، معین علی، مبصر خان، پال اسٹرلنگ، اعظم خان، رحمان اللہ گرباز، ابرار احمد، فضل الحق فاروقی، گس اٹکنسن، حسن علی، محمد وسیم، رومان رئیس، ٹام کرن، ٹمل ملز، ٹمل ملز، ظفر گوہر اور ذیشان ضمیر۔ شامل ہیں۔
پشاور زلمی
بابر اعظم، بھانوکا راجا پاکسے، حارث سہیل، روومین پاول، صائم ایوب، شیرفین ردرفورڈ، ٹام کوہلر کیڈمور، عامر جمال، عظمت اللہ عمرزئی، دانش عزیز، داسن، شاناکا، جیمز نیشام، سعد مسعود، شکیب الحسن، محمد حسیب اللہ خان حارث، ارشد اقبال، خرم شہزاد، مجیب الرحمان، پیٹر ہیٹزوگلو، رچرڈ گلیسن، سلمان ارشاد، سفیان مقیم، عثمان قادر اور وہاب ریاض۔ شامل ہیں۔
اس سے قبل بدھ کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے گئے کوالیفائر راؤنڈ میں سلطانز نے قلندرز کو 85 رنز سے شکست دے کر PSL-8 کے فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن میچ میں سلطانز نے قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قلندرز کو 161 رنز کا ہدف دیا۔
سلطانز کے باؤلنگ اٹیک نے قلندرز کے بلے بازوں کو کریز پر زیادہ دیر ٹھہرنے نہیں دیا اور وہ آتے جاتے رہے، قلندرز 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 76 رنز بنا سکی۔
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 2 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 3 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- 3 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- 5 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- 5 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- ایک گھنٹہ قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 17 منٹ قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل