اسلام آباد : پاکستان میں سوشل میڈیا پرچار گھنٹوں کےلیے معطل سروسز بحا ل ہوگئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 17th 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز بحال کردی گئیں ، اس سے قبل چار گھنٹوں کےلیے تمام سوشل میڈیا سروسز معطل کی گئی تھیں ۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی ٹی اے کی جانب سے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اورواٹس ایپ بند کردیے گئے ۔جبکہ ٹیلی گرام پر بھی بند کردیا گیا ۔ وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا سائٹس گیارہ بجے سے سہ پہر تین بجے تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا ۔ وزرات داخلہ نے سوشل میڈیا پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور ٹوئٹر کی سروسز جزوی طور پر معطل ہورہی ہیں جس سے سوشل میڈیا صارفین کو ان سائٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






