Advertisement

ادویات بنانیوالوں کو قیمت میں ایک مرتبہ پھر 70 فیصد اضافے کی اجازت

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ  کمیٹی نے ادویات بنانے والوں کو قیمت میں اضافے کی اجازت دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 28th 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ادویات بنانیوالوں کو قیمت میں ایک مرتبہ پھر 70 فیصد اضافے کی اجازت

اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پالیسی بورڈ کو تین ماہ بعد جائزہ لے کر قیمت میں کمی کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ پنجاب، سندھ اوربلوچستان کو گندم کی خریداری کاہدف مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، سندھ 4000روپے فی من کے حساب سے 14 لاکھ ٹن میٹرک ٹن گندم خریدے گا، پنجاب 3900 روپے من کے حساب سے 35 لاکھ اور بلوچستان 3900 روپے من کے حساب سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔

ای سی سی نے اسلام آباد پولیس کو بھرتیوں اور دیگر اخراجات کے لیے 45 کروڑ روپے تکنیکی گرانٹ دینے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

Advertisement
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم

کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم

  • 6 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات

برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات

  • 8 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟

نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟

  • 6 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی  : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے

غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے

  • 6 گھنٹے قبل
 امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی

 امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی

  • 7 گھنٹے قبل
 پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

 پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

  • 7 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی  فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین

ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کا  ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر

پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات   میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف

  • 6 گھنٹے قبل
ٹک  ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی

ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی

  • 6 گھنٹے قبل
ڈونلڈ  ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی

ڈونلڈ  ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی

  • 7 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement