لسبیلہ: بلوچستان کی لسبیلہ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 12سے زائدزخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 3 2021، 1:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق لسبیلہ مین آر سی ڈی ہائی وے وایارو فارم کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہو کر اُلٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ۔ پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لیویز ایدھی اور لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں ، متعدد افراد کوچ کے اندر پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا ہے۔
حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر کوچ پنجگورسے کراچی جا رہی تھی۔

آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل
ریڈیو اور ٹیلی وژن چینلز کے خلاف موصول ہونے شکایات پر اجلاس کا انعقاد
- 9 گھنٹے قبل

ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان
- 15 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے
- 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے ایران پرحملےکی منظوری کی تردید کردی
- 12 گھنٹے قبل

قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد
- 15 گھنٹے قبل

امریکہ کاساتھ دیا توخلیجی ممالک بھی نشانے پرہوں گے،ایران
- 12 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 15 گھنٹے قبل

غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید
- 16 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں میں محفوظ پناہوں میں چھپے افراد بھی ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات