سان فرانسسکو: اسپیس ایکس کے بانی ، ایلون ریو مسک کی نیورالنک نے بندر کے دماغ میں ایک چپ لگادی جس نے بندرکو اپنا دماغ استعمال کرتے ہوئے ویڈیو گیمز کھیلنے کے قابل بنا دیا۔

کلب ہاؤس میں "گڈ ٹائم شو" کوایک انٹرویو دیتے ہوئے اسپیس ایکس کے بانی ، ایلون ریو مسک نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بندر کی کھوپڑی میں ایک وائرلیس چپ لگائی جس نے بندر کو اپنے دماغ کی مدد سے ویڈیو گیمز کھیلنے کا اہل بنادیا ہے، اس اعصابی امپلانٹ میں کوئی تکلیف نہیں ہے حتیٰ کہ آپ یہ بھی نہیں دیکھ سکتے کہ چپ لگائی کہاں گئی ہے جبکہ چپ لگانے کے بھی بندر بھی کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے اور ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کیا بندروں کو ایک دوسرے کے ساتھ 'پونگ' کھیلنا چاہئے ، یہ بہت ہی اچھا ہوگا۔
خیال رہے کہ نیورالنک کارپوریشن ایک نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس کی بنیاد ایلون مسک اور ان کے ساتھیوں نے رکھی۔اس میں ایمپلانٹیبل دماغ مشین انٹرفیس تیار کیا جاتا ہے اور اس کا آغاز 2016 میں ہوا تھا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل






