Advertisement

پی سی بی نے  دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سرفراز احمد دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 20th 2023, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی نے  دورہ آسٹریلیا کے لیے   18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

 دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سلمان علی آغا، ابرار احمد بھی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔سرفراز احمد دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل کرلیے گئے۔

اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، فہیم اشرف، محمد رضوان، صائم ایوب، خرم شہزاد، میر حمزہ، عامرجمال اور نعمان علی بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہیں۔

وہاب ریاض نے بتایا کہ فاسٹ بولر حارث رؤف نے خود کو ٹیسٹ کھیلنے سے دستبردار کیا ہے،  ہم نے حارث رؤف کو ہر ممکن سہولیات دینے کی کوشش کی اور  دورے کے لیے حارث رؤف سے بات ہوئی تھی، فزیو نے بتایا کہ آگے جا کر فٹنس کا ایسا کوئی ایشو نہیں ہے لیکن حارث نے خود دورے پر جانے سے انکار کیا۔

انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ اگلے تین ہفتوں میں بولنگ شروع کرےگا اور محمد حسنین نے ورزش شروع کی ہے ایک سے دو ہفتوں میں وہ پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

Advertisement
ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

  • 3 hours ago
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 hours ago
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • an hour ago
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 hours ago
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 3 hours ago
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 hours ago
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

  • 3 hours ago
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 hours ago
وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

  • 3 hours ago
دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 hours ago
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 2 hours ago
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 hours ago
Advertisement