آئی سی سی کی جانب سےمارلن سیمیولز پر کرپشن میں ملوث ہونے پابندی لگائی گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال تک کیلئے تمام قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سےمارلن سیمیولز پر 2019 میں ابوظہبی ٹی 10 کے دوران کرپشن میں ملوث پائے جانے کے بعد پابندی عائد کر دی گئی۔وہکرناٹک ٹسکرز نامی فرنچائز کا حصہ تھے لیکن کوئی میچ نہیں کھیلے تھے۔
? Former West Indies batter Marlon Samuels has been banned for six years after breaching the Emirates Cricket Board's anti-corruption code pic.twitter.com/MrdTLo5m0p
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) November 23, 2023
آئی سی سی کے مطابق ایک آزاد ٹربیونل نے سیمیولز کو چار معاملات میں قصوروار پایا۔ سیمیولز کی طرف سے ایسے احسانات کو قبول کرنا شامل ہے جس نے خود کو اور کھیل کو بدنام کیا، تفتیشی حکام سے معلومات چھپائیں۔
آئی سی سی کے ایچ آر اینڈ انٹیگریٹی یونٹ کے سربراہ ایلکس مارشل نے بتایا کہ سیمیولز نے تقریباً دو دہائیوں تک بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ اس دوران انہوں نے انسداد بدعنوانی کے متعدد سیشنز میں شرکت کی اور وہ بخوبی جانتے تھے کہ انسداد بدعنوانی کوڈز کے تحت ان کی ذمہ داریاں کیا ہیں۔
ایلکس مارشل نے مزید بتایا کہ ‘اگرچہ سیمیولز اب ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن وہ اُس وقت اس جرم میں شریک تھے۔ چھ سال کی پابندی کسی بھی ایسے کھلاڑی کیلئے جو قواعد کو توڑنے کا ارادہ رکھتا ہے، رکاوٹ بنے گی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 hours ago





