روس، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز سے 2023 کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر اراضی کاشت
ملک میں آٹو پائلٹ والے ٹریکٹرز کا بڑے پیمانے پر استعمال 2023 میں شروع ہوا


ماسکو: روسی کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز نے گزشتہ سال کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ اراضی کاشت کی۔
تاس کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی کوگنیٹو پائلٹ نے اے آئی پر مبنی کوگنیٹو ایگرو پائلٹ سسٹم سے لیس ٹریکٹرز بارے تفصیلات جاری کی ہیں جن کے مطابق ملک میں آٹو پائلٹ والے ٹریکٹرز کا بڑے پیمانے پر استعمال 2023 میں شروع ہوا۔
کمپنی اے آئی ٹیکنالوجیز پر مبنی کوگنیٹو ایگرو پائلٹ ایگریکلچر مشینری کا خود کار کنٹرول سسٹم تیار کر رہی ہے جس سے آپریٹر کے لیے معاون روبوٹ کو کنٹرول کرنا ممکن ہو ا ہے۔
کوگنیٹو پائلٹ کے جائزے کے مطابق خود سے چلنے والے ٹرک کے ذریعے کھیت کی پیداواری صلاحیت میں 25 فیصد اضافہ اور کھادوں اور بیجوں پر 20 تا 40 فیصد تک بچت ممکن ہوتی ہے، اس نظام کے ساتھ بڑے پیمانے پر ٹریکٹروں کا استعمال روس میں زرعی شعبے میں گزشتہ سال شروع ہوا۔

ایلون مسک کا آئندہ سال مریخ پر اسٹار شپ مشن بھیجنے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست ،پاکستان نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

ایبٹ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق،3افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی وزیر اعظم مودی کے ریمارکس گمراہ کن اور یکطرفہ ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی
- 10 گھنٹے قبل

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے
- 5 گھنٹے قبل

آسٹریلیا : میچ کے دوران مقامی کلب کے کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
- 9 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

خضدار : ایس ایچ او حب کے گھر پردستی بم حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی
- 5 گھنٹے قبل