کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی لینے والے امیدواروں کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کا ایک فارم حاصل کرنے کی فیس 100 روپے ہے،کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔امیدوار مختلف تجویز اور تائید کنندگان کے ساتھ 5 کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے۔
#ECP pic.twitter.com/iPkVqzZiGK
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) December 19, 2023
ہدایت نامے کے مطابق امیدوار کوقومی اسمبلی کی نشست کے لئے ناقابل واپسی 30 ہزار روپے فیس جمع کروانا ہو گی جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے 20 ہزار روپے فیس جمع کرانی ہوگی، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی آراو سے صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
کاغذات نامزدگی کے ساتھ تجویزو تائید کنندہ کے شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول منسلک کرنا ہو گی، تجویز اور تائید کنندہ کو اپنا ووٹر سرٹیفکیٹ بھی جمع کروانا ہوگا۔امید وار گزشتہ تین سال کا انکم ٹیکس ریٹرن کاغذات نامزگی کے ساتھ منسلک کرے گا اس کے علاوہ امیدوار کی جانب سے پاسپورٹ کی مکمل نقل کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک کی جائے گی۔
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 12 hours ago
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 13 hours ago
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 12 hours ago
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 12 hours ago
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- 11 hours ago
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 13 hours ago
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 13 hours ago
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 14 hours ago
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 13 hours ago
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- 11 hours ago
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 12 hours ago
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 12 hours ago