آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی یو ایس سینٹرل کمانڈ کے اعلی عہدیدار سے ملاقات
ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورت حال سے متعلق باہمی تعاون پر بھی گفتگو، آئی ایس پی آر
شائع شدہ a year ago پر Dec 19th 2023, 1:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورت حال سے متعلق باہمی تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر سینٹ کام اور پاک فوج کے درمیان دفاعی تربیت اور رابطے بڑھانے کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 8 hours ago
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 7 hours ago
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 6 hours ago
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- 4 hours ago
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 6 hours ago
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 6 hours ago
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- 4 hours ago
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 7 hours ago
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 6 hours ago
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 6 hours ago
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے