عمران خان کے میانوالی کے حلقہ سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 دسمبر کو ہوگی


بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے میانوالی کے حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالا جیل میں اپنےکاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے۔
الحمدللہ عمران خان صاحب کے اپنے حلقے میاںوالی سے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے ہیں!!!#ImranKhan pic.twitter.com/awdE8XU5Yn
— Seemabia Tahir (@seemabiatahir) December 22, 2023
این اے 89 میانوالی میں ریٹرننگ افسر کے دفتر میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے ہیں ۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا تھا کہ عمران خان میانوالی ، اسلام آباد اور لاہور کے حلقوں سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی ایڈووکیٹ لالمیا نیازی نے ریٹرننگ آفیسر کفایت اللہ کے پاس جمع کرائے ۔سابق چیئرمین کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 دسمبر کو ہوگی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- an hour ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- an hour ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago



