گجرات کے رائس ملز گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گجرات: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آج (جمعرات) گجرات میں پاور شو کرے گی جس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق گجرات کے رائس ملز گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
یہ بھی اطلاع ہے کہ جلسے میں 10 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، اور سٹیج تیار ہے۔ جبکہ سکیورٹی کے بھی تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
گزشتہ روز سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپنے دور حکومت میں کسی سیاسی قیدی کو نہیں چھوڑیں گے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میں مخالفین کی بہنوں بیٹیوں کو جیل میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، اب مقابلہ شیر اور تیر کا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 18 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




