امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ اردن کے ڈرون حملے میں ہمارے تین امریکی فوجی بھی مارے گئے


امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ اردن کے ڈرون حملے میں ہمارے تین امریکی فوجی بھی مارے گئے۔
شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر بغیر پائلٹ کے ڈرون حملے کے دوران تین امریکی فوجی ہلاک اور "متعدد” دیگر زخمی ہو گئے ، امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حملے کا الزام ایران کے حمایت یافتہ گروپوں پر ہے۔
بائیڈن نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ہم ابھی تک اس حملے کے حقائق کو اکٹھا کر رہے ہیں ہم جانتے ہیں کہ یہ شام اور عراق میں سرگرم ایران کے حمایت یافتہ شدت پسند گروپوں نے کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جن تین امریکی فوجیوں کو کھو دیا وہ سب سے زیادہ محب وطن تھے اور ان کی حتمی قربانی کو ہماری قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ 7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی یہ پہلی ہلاکتیں ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 20 hours ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 4 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 5 hours ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 6 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 7 hours ago







