ژوب اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
ژوب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

شائع شدہ 21 days ago پر Aug 23rd 2025, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے شہر ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی۔
ڈان نیوز کے مطابق، ہفتہ کے روز عصر کے وقت ژوب شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے آئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.5 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، اور اس کی گہرائی 150 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
ژوب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 13 hours ago

مستونگ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 14 hours ago

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے
- 42 minutes ago

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
- 10 minutes ago
روس : 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،سونامی کی وارننگ جاری
- 28 minutes ago

پنجاب حکومت کا میانوالی میں 15ستمبر سے الیکٹرک بس سروس شرو ع کرنے کا اعلان
- an hour ago

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- an hour ago

نیپال: کامیاب پرتشدد مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل،سابق چیف جسٹس عبوری وزیر اعظم مقرر
- 32 minutes ago

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اپیل کا مطالبہ
- 13 hours ago

موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی حسن صدیقی جاں بحق
- 14 hours ago

برطانیہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد دے گا
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے