پشاور : پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے ) بھی ٹیکس نادہندہ نکلی، پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر پی آئی اے دفتر سیل کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 10:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے ) بھی ٹیکس نادہندہ نکلی، پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر پی آئی اے دفتر سیل کردیا گیا۔پی آئی اے کینٹ آفس کا ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا۔
محکمہ ٹیکس حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ذمہ 1 کروڑ 18 لاکھ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے ، بار بار نوٹس دینے کے باوجود بھی ٹیکس ادا نہیں کیا جا رہا ۔ جب تک ٹیکس کی ادائیگی نہیں ہوتی دفتر سیل رہے گا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








