اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی نو منتخب ارکان کو مبارکباد

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 23rd 2024, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نومنتخب عہدیداروں سے حلف اٹھا لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے کاغذات آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جائے گی جس کی پولنگ کل برور ہفتہ عمل میں لائی جائے گی۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج 5 بج کر 20 منٹ تک کر لی جائے گی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت وفقے کے بعد دوبارہ شروع ہوا، جس میں سپیکر نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






