دوران کاروبار انڈیکس 66ہزار 180 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 21st 2024, 3:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کی صورت میں دیکھنے میں آ رہے ہیں،100انڈیکس میں 448 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔
دوران کاروبار انڈیکس 66ہزار 180 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری دن مثبت رہا اور 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ انڈیکس 353 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 968 رہی۔
گزشتہ کاروباری دن کے دوران حصص بازار میں 34 کروڑ 18 لاکھ شیئرز کے سودے 11 ارب 84 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





