Advertisement
علاقائی

لاہو ر ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل لیبارٹریز سے جواب طلب کرلیا

درخواست گزاران کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ عدالتی فیصلہ موجود ہے کہ نجی لیبارٹریاں میڈیکل ٹیسٹوں کے من پسند ریٹس مقرر نہیں کرسکتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 15th 2024, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہو ر ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل لیبارٹریز سے  جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتیں مقرر کرنے کے ہیلتھ کئیرکمیشن کے اختیار کی بحالی کی درخواست پر حکومت پنجاب، نجی میڈیکل لیبارٹریوں و فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزاران کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ عدالتی فیصلہ موجود ہے کہ نجی لیبارٹریاں میڈیکل ٹیسٹوں کے من پسند ریٹس مقرر نہیں کرسکتی ہیں،نجی لیبارٹریوں کے من پسند ریٹس مقرر کرنے سے مریضوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑتاہے،نجی لیبارٹریوں نے عدالت سے حقائق چھپائے اور حکم امتناعی حاصل کرلیا، استدعا ہے کہ عدالت کیس میں فریق بننے کی اجازت دیتے ہوئے عدالتی حکم امتناعی ختم کرے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 18 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا