فنانس بل 2024 میں ترمیم کے بعد پٹرولیم مصنوعات پر لیوی 10 روپے بڑھانے کا فیصلہ

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 28 2024، 9:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا امکان ، فنانس بل 2024 میں ترمیم کے بعد پٹرولیم مصنوعات پر لیوی 10 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات پر پہلے سے عائد لیوی 60 روپے فی لیٹر ہے۔ ترمیمی فنانس بل 2024 میں پٹرولیم اور ڈیزل پر لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کرنے کی تجویز دی گئی۔
ہائی آکٹین پر 70 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 50 روپے فی لیٹر، جبکہ ایک ٹن گیسولین پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔
حالیہ جاری ترمیم شدہ اعداد و شمار کے بعد آئندہ دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے کے اضافے کا امکان ہے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





