ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 4 2024، 10:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوا،سونے کی فی تولہ قیمت میں کا اضافہ دیکھا گیا۔
ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا،10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2355 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا تھا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا تھا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا تھا، 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے پر پہنچ گیا تھا ۔
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 12 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 3 دن قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 8 گھنٹے قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







