صرف ’’بے بی کام ڈاؤن‘‘ گانے کے لیے کروڑوں کا معاوضہ طے


معروف نائجیرین سنگر ’’ریما‘‘ امبانی خاندان کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے ممبئی پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریما بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریب میں صرف اپنا ایک گانا ’’بے بی کام ڈاؤن‘‘ گائیں گے، جس کے لیے ریما کے ساتھ اب تک کا سب سے زیادہ معاوضہ طے کیا گیا ہے۔
بھارت میں جاری مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات میں اب تک کئی ملکی اور بین الا قوامی گلوکار پرفارم کر چکے ہیں، جس کے لیے انہیں کافی زیادہ معاوضہ دیا گیا۔
بین الاقوامی گلوگاروں میں ریانا کو 75 کروڑ، جسٹن بیبر کو 83 کروڑ دیا گیا، مگر نائجیرین سنگر ریما کو ان کا ایک گانا ’’بےبی کام ڈاؤن‘‘ گانے کے لیے 25 کروڑ کا معاوضہ دیا جائے گا۔
نائجیرین سنگر ریما نے سیلینا گومیز کے ساتھ 2022 میں مشہور زمانہ گانا ’’بےبی کام ڈاؤن‘‘گا کر عالمی شہرت سمیٹی تھی۔ ان کے گانے کو یوٹیوب پر اب تک 1 بلین سے زائد لوگ سن چکے ہیں۔

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 7 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 5 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 5 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 3 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 8 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 3 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 8 گھنٹے قبل