بارش کی وجہ سے مقامی ندی نالوں ، دریائوں اور نہروں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے اور دریائے کابل اوراس کی معاون نہروں میں نچلے سے درمیانے بہاؤ کی توقع ہے


قومی ہنگامی امدادی ادارے نے آج سے ہفتے کے روز تک خیبرپختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں اور پنجاب میں مختلف مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔
بہاؤ میں اضافے سے خیبرپختونخوا کے ایبٹ آباد ، پارا چنار، چار باغ، چارسدہ، چترال ، دیر ، ہری پور، ہزارہ ، مالاکنڈ ، مانسہرہ، مردان ، پشاور اور صوابی کے اضلاع میں سیلاب آسکتا ہے۔
بارش کی وجہ سے مقامی ندی نالوں ، دریائوں اور نہروں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے اور دریائے کابل اوراس کی معاون نہروں میں نچلے سے درمیانے بہاؤ کی توقع ہے ۔
خطہ پوٹھوہار اور پنجاب میں بہاولپور، ڈی جی خان ، ملتان، رحیم یارخان، لیہ، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد، جہلم ، لاہور، نارووال اورسیالکوٹ کے اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔
این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو سیلاب اور شدید موسم کے ممکنہ اثرات کم کرنے کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیا رکرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 35 minutes ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago






