لاہور: گلشن راوی میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا، پولیس نے مقتول کی ماں کی مدعیت میں بیوی اور بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقتول جمشید کی بیوی شہزادی کی یہ دوسری شادی ہے۔

جی این ین کے مطابق قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پیش آیا جہاں ملزمہ شہزادی نے مبینہ طور پر شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقتول کی والدہ کی مدعیت میں اسکی بیوی اور بیٹی کے خلاف تھانہ گلشن راوی میں مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں مقتول جمشید کی ماں نے کہا کہ گھریلو جھگڑے پر ملزمہ شہزادی نے بیٹی کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکہ جمشید کو فائرنگ کرکے قتل کیا - خاتون نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ شہزادی کے پہلے خاوند کی بیٹی ندا نے ماں کو آواز دی اور کہا کہ جمشید کو ماردو جس پر شہزادی نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔
دوسری جانب ملزمہ شہزادی نے دعویٰ کیا کہ اس نے جمشید کو نہیں قتل کیا بلکہ اس کے شوہر نے خودکشی ہے -پولیس حکام کے مطابق مقتول جمشید کی بیوی شہزادی کی یہ دوسری شادی ہے - فرانزک رپورٹ میں جمشید کی موت کا تعین ہوگا -

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل







