Advertisement

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز

مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Oct 28th 2024, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز آج سے کردیا گیا۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

رواں سال ملک بھر میں 41 پولیو کیسز سامنے آئے جن میں سے 12 کیسز کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ سندھ بھر میں ایک کروڑ چھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 81 ہزار پولیو ورکرز حصہ لیں گے، جن کے لیے 19 ہزار سیکیورٹی اہلکار نافذ ہوں گے۔

Advertisement
لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 8 گھنٹے قبل
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا  گیا

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 10 گھنٹے قبل
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں  ہیں، : اسحاق ڈار

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار

  • 7 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 8 گھنٹے قبل
ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

  • 7 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف  شہروں میں آج رات بارش کا امکان ،  محکمہ موسمیات

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے