پشاور : انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی پر وزیر اعلی ٰ کا انکوائری کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے چیف سیکرٹری کو لکھا کہ معلوم کریں کہ کیا کسی ادارےکی کوتاہی سے تو یہ واقعہ پیش نہیں آیا؟

شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 29 2024، 1:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

حیات آباد : پشاور کے علاقے حیات آباد میں انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو خط میں واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
خط میں علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پرتشویش ہے اور اس کی وجوہات معلوم کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ انڈسٹریل یونٹ کی مینجمنٹ نے ریلیف سمیت مختلف محکموں کی ہدایات پرعمل کیا تھا؟
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ نے چیف سیکرٹری کو لکھا کہ معلوم کریں کہ کیا کسی ادارےکی کوتاہی سے تو یہ واقعہ پیش نہیں آیا؟

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




