کراچی : شہر قائد میں بڑھتی آبادی اور شرح اموات میں اضافے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سماجی اداروں کے اشتراک سے شہر میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

جی این این کے مطابق کراچی میں آبادی کے ساتھ اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے ، شہر میں یومیہ 150 سے زائد شہری موت کے منہ میں جارہے ہیں۔کراچی میں مجموعی طور پر 203 قبرستان ہیں ۔ جن میں 32 کا انتظام بلدیہ عظمیٰ کراچی سنبھالتی ہے۔ شرح اموات میں اضافے کے سبب بلدیہ عظمی کراچی نے سماجی اداروں کے اشتراک سے نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ کیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے ۔ بن قاسم ٹاؤن میں 200 ایکڑ، ملیر لنک روڈ پر 22ایکڑ اور سرجانی ٹاون میں 11 ایکڑ زمین قبرستان کے لیے مختص کردی گئی ہے۔بلدیہ عظمی کراچی اور سماجی تنظیموں کے درمیان قبرستان کی دیکھبھال اور انتظامات چلانے کے حوالے سے جلد معاہدہ کیا جائے گا۔۔ذرائع نے مزید بتایا کہ قبرستان کے قیام اور اس کے انتظامات چلانے کے لیے ایدھی، چھیپا،سیلانی اور جے ڈی سی کو ذمہ داری سونپی جائے گی۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- an hour ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago







