اسلام آباد: ایف 9 پارک میں ماس ویکسی نیشن سنٹر میں شدید ہنگامہ آرائی اور بدنظمی کی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف 9 پارک میں قائم ماس ویکسی نیشن سنٹر میں بیرون ملک جانے والے افراد کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے ، ویکسی نیشن نہ ملنے کیو جہ سے انہوں نےاحتجاج کرتے ہوئے ویکسی نیشن سنٹر کے مرکزی دروازے توڑ دیے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
ماس ویکسی نینش سنٹر پر فائزر اور ایسٹر زینکا لگوانے والوں کو رش بڑھ گیا ، لگوانے کے خواہشمند افراد ماس ویکسی نیشن سنٹر کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے ۔ بدنظمی کی وجہ سے سنٹر ویکسی نیشن لگانے کا عمل کچھ دیر کےلیے رک گیا ۔ شیشے کے دروازے ٹوٹنے سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ، جس کے بعد ایف 9 پارک کا مرکزی داخلہ راستہ بند ہوگیا.
یہ بھی پڑھیں : بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بڑی پابندی لگا دی گئی
واضح رہے کہ لاہور کےایکسپو سنٹر میں ایسٹر زینکا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے افراد نے دھرنا دے دیا تھا ۔ ان کا کہناتھا کہ حکومت نے ویکسین کی فراہمی کا کہا تھا لیکن وہ دستیاب نہیں ہے ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل









