علاقائی
- Home
- News
وادی سوات اور گرد و نواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی
شائع شدہ 17 hours ago پر Dec 24th 2024, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سوات اور گرد ونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ گہرائی 165 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
- 11 گھنٹے قبل
کراچی:کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کی تقریب
- 11 گھنٹے قبل
ترجمان دفترخارجہ کا ملٹری کورٹس کے فیصلوں پراہم بیان
- 8 گھنٹے قبل
خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ : جسٹس منصور علی شاہ کی انتظامی جج کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے معذرت
- 8 گھنٹے قبل
قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کل 25 دسمبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات