سبی اور گرد و نواح میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 تھی
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 3rd 2025, 9:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے،زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بجکر 20 منٹ پر ریکارڈ کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی اٹھارہ کلو میٹر اور سبی سے 22 کلومیٹر دور مرکز جنوب مشرق میں تھا۔
Advertisement
ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں امن پاکستان کی خوشحالی کےلیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
- 5 گھنٹے قبل
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر عائد پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل
یوم حق خودارادیت پر کشمیر یو ں کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل
چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات